پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتیں اگلے چند روز میں وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش کرنے پر متفق ہو گئی ہیں۔ تاہم تاحال یہ فیصلہ نہیں ہو پایا ہے کہ یہ تحریک کون اور کب پیش کرے گا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors