سابق وزیر اعظم نواز شریف کا دعویٰ تھا کہ پاکستان نے اپنا ’بابر میزائل‘ امریکی ٹوماہاک میزائل کی ریورس انجینیئرنگ کی مدد سے بنایا تھا۔ پاکستانی حدود میں انڈین میزائل گرنے کے واقعے کے بعد یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ آیا پاکستان ایک مرتبہ پھر ایسا کرنے میں کامیاب ہو سکتا ہے؟

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors