کھیرتھر کو سنہ 1974 میں سندھ محکمہ جنگلی حیات سندھ نے قومی پارک کا درجہ دیا تھا، جو پاکستان کے پہلے پارکوں میں سے ہے۔ سنہ 1975 میں اس کو اقوام متحدہ کی نیشنل پارکس کی فہرست میں شامل کیا گیا اور سنہ 1997 میں اقوام متحدہ کی چرند پرند کے محفوظ علاقوں کی فہرست میں بطور قومی پارک اس کی حیثیت کی توثیق کی گئی۔
کھیرتھر نیشنل پارک میں تیل و گیس کی تلاش کا لائسنس جاری، نایاب جانوروں کی بقا خطرے میں
Guideness
0
Comments
Post a Comment