انڈیا میں دوسری علاقائی زبانوں کی فلموں میں بھی دلچسپی قدرے بڑھی ہے اور گذشتہ ہفتے کنڑ زبان کی فلم، کے جی ایف 2 جسے کئی اور زبانوں میں بھی ڈب کیا گیا ہے، انڈیا بھر میں تقریباً ساڑھے چار ہزار سکرینوں پر ریلیز ہوئی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors