انڈیا کے سابق کپتان ناری کنٹریکٹر کے سر میں 60 سال قبل ڈالی گئی دھات کی پلیٹ کو سرجری سے نکال دیا گیا ہے۔ چارلی گریفتھ باؤنسر کی گیند سے ان کے سر پر چوٹ لگی تھی اور ان کا بین الاقوامی کرکٹ کریئر ختم ہو گیا تھا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors