انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے شریف خاندان کے ساتھ تعلقات کو دیکھتے ہوئے مبصرین کو توقع ہے کہ نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کے آنے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں سرد مہری ختم ہو سکتی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors