پاکستان اور امریکہ کے مابین تعلقات میں اُونچ نیچ کا قصہ اتنا ہی پرانا ہے، جتنی کہ پاکستان امریکہ تعلقات کی تاریخ۔ یہاں جائزہ لینے کی کوشش کرتے ہیں کہ پاکستان نے کب اور کن مواقع پر امریکہ پر مداخلت کا الزام لگایا۔
پاکستانی سیاست اور مبینہ امریکی مداخلت: پاکستانی سیاست میں ’جو ہوا امریکہ نے کیا‘ کی صدا کب اور کیوں بلند ہوئی؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment