حمزہ شہباز پنجاب کے نئے وزیر اعلی تو منتخب ہوگئے مگر وہ اب تک اپنے عہدے کا حلف نہیں اٹھا سکے۔ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اس انتخاب کے عمل پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ تو ایسے میں کیا کوئی دوسری شخصیت نو منتخب وزیرِ اعلی سے حلف لے سکتی ہے؟
حمزہ شہباز: اگر گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نو منتخب وزیر اعلی سے حلف لینے سے انکار کریں تو آگے کیا ہو گا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment