تقریباً ایک ماہ قبل مستعفی ہونے والے عثمان بزدار نگران وزیرِاعلٰی پنجاب کے طور پر کام کر رہے تھے لیکن بظاہر ان کے احکامات پر انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے عملدرآمد نہیں ہو رہا تھا۔ تو پھر جب صوبے میں حکومت ہی نہیں تھی تو انتظامیہ، پولیس اور بیوروکریسی احکامات کس سے لے رہی تھی؟
وزیرِاعلٰی پنجاب کا حلف: صوبہ پنجاب میں سیاسی غیر یقینی کے دوران بیوروکریسی کس کے احکامات کی تابع تھی؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment