شاہ رخ خان اور راجو ہرانی نے سوشل میڈیا پر یہ خبر ایک مزاحیہ ویڈیو کے ذریعے دی ہے۔ اس ویڈیو کے آخر میں شاہ رخ فلم کے نام ڈنکی پر غور کرتے ہیں اور پھر کہتے ہیں ’پتا نہیں کیا بنا رہا ہے یہ۔ جو بھی ہے، لے لو لے لو۔‘

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors