پاکستان میں قانون کے تحت مختلف صوبوں میں شادی کی کم از کم عمر 16 یا 18 برس ہے لیکن یہ قانون صرف یہاں تک ہی محدود نہیں بلکہ اس معاملے پر شرعی قانون بھی لاگو ہوتا ہے جس کے مطابق جب لڑکا اور لڑکی بلوغت کو پہنچ جائیں تو ان کا نکاح کیا جا سکتا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors