رنجیت سنگھ دور میں ابو طبیلہ نامی ایک ایسے اطالوی فوجی کا کردار سامنے آتا ہے جسے بعد میں رنجیت سنگھ نے پشاور کا حاکم مقرر کیا۔ ابو طبیلہ کیسے پشاور تک پہنچا اور اس کے گورنر راج کے دوران پشاور اور اس کے شہریوں پر کیا بیتی؟

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors