اگرچہ اس وقت پاکستان میں قائم ہونے والی مخلوط حکومت میں مفتاح اسماعیل کو مشیر برائے خزانہ تعینات کیا گیا ہے تاہم اسحاق ڈار کے قریبی ذرائع بتاتے ہیں کہ پس پردہ اسحاق ڈار لندن میں نئی حکومت کی معاشی پالیسی کو مرتب کرنے میں سرگرم ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors