اس سفارتی مراسلے کا متن کیا ہے، یہ ماسوائے وزیراعظم، وفاقی کابینہ اور بعض اعلٰی سرکاری افسران کے اور کوئی نہیں جانتا تاہم ماہرین یہ ضرور سمجھتے ہیں کہ خط اور پھر عوامی سطح پر غیر سفارتی زبان استعمال کرنے کا امریکہ اور پاکستان کے تعلقات پر دیرپا اور منفی اثر پڑے گا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors