جمعے کو غازی یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق دو خواتین سٹوڈنٹس سمیت آٹھ بلوچ طلبا کو جامعہ کے ڈسپلن و قواعد کے قوانین کی خلاف ورزی اور یونیورسٹی سے باہر کے افراد کے ساتھ ملک کر تخریبی کارروایاں کرنے کے الزام میں دو سال کے لیے یونیورسٹی سے نکالنے، تیس ہزار روپے جرمانے اور یونیورسٹی کی حدود میں داخلے پر پابندی کی سزائیں دی گئیں ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors