سپریم کورٹ نے ’ایڈوائزری جیورسڈکشن‘ کے تحت اس صدارتی ریفرنس پر رائے دی ہے اور کچھ آئینی ماہرین کے مطابق متعقلہ ادارے اس بات کے پابند نہیں ہیں کہ وہ اس پر عمل درآمد کریں جبکہ ایک دوسری رائے کے مطابق چونکہ آئین کی تشریح کا اختیار سپریم کورٹ کے پاس ہے اس لیے تمام ادارے اس پر عمل کے پابند ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors