یورپی ممالک روس سے تیل و گیس کے سب سے بڑے خریدار ہیں اور جنگ کی ابتدا سے اب تک یورپی یونین نے روس کو فوسل ایندھن کی مد میں 47 ارب یورو (49.4 ارب ڈالر) ادا کیے ہیں۔
روسی تیل اور گیس سے انحصار کم کرنے کے لیے یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق