عبدالحفیظ زہری کی بہن کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے حراست میں لیے جانے کے باوجود کراچی میں ان کے بھائی کے خلاف بے بنیاد مقدمہ قائم کیا گیا لیکن انھیں امید ہے کہ عدالتوں سے ان کو جلد رہائی مل جائے گی۔
عبدالحفیظ زہری: ’ہمارا بھائی مل گیا، اتنی بڑی خوشی بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment