یوکرین کے شہر لیویو میں پیدا ہونے والے لیو پولڈویز محمد اسد کیسے بنے اور قسمت انھیں کس طرح دنیا کے مختلف ممالک میں گھما کر پاکستان لے آئی۔ جدید دور میں یورپ سے اسلام کو ملنے والے ’غنائم میں سے سب قیمتی ہیرے‘ کی کہانی۔
آسٹریا کے وہ یہودی جو نہ صرف مسلمان ہوئے بلکہ پہلا پاکستانی پاسپورٹ بھی حاصل کیا
Guideness
0
Comments
Post a Comment