جان (فرضی نام) ایک ایسی صنعت کا حصہ ہیں جس کا فلپائن کے نئے صدر کو چننے میں کلیدی کردار ہو سکتا ہے۔ ان کا مقصد اپنے گاہکوں کے لیے حمایت اکٹھی کرنا ہے چاہے اس دوران وہ جھوٹی خبریں ہی کیوں نہ پھیلا رہے ہوں۔
فلپائن الیکشن اور فیک نیوز: ’سیاستدان مجھ سے جھوٹی خبریں پھیلانے کا کام لیتے ہیں‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق