سید احمد لانگ مارچ میں دوستوں کے ساتھ گئے لیکن واپس ان کی میت آئی۔ تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود شاہ اور دیگر قائدین کے ہمراہ ان کے گھر تعزیت کرنے گئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors