سپین کے شہر ویلنسیا میں 12 سو برس پہلے مراکش سے آنے والے مورش حکمرانوں کے ایجاد کردہ نظام آبپاشی کو اب پائیدار زراعت کے لیے ایک ماڈل کی حیثیت حاصل ہے۔ اسی نظام کی بدولت سپین کے تیسرے بڑے شہر کو کھیتوں نے گھیرا ہوا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors