بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے سے کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا لیکن پسماندہ علاقے آڑنجی میں بڑی تعداد میں لوگ بے گھر ہوگئے ہیں اور امدادی سامان کے انتظار میں وہ ایک مشکل صورتحال سے دوچار ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors