یورپی ملک سربیا نے روس کے ساتھ گیس خریدنے کا تین سال کا معاہدہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس معاہدے کے تحت سربیا کو دوسرے یورپی ممالک کے مقابلے میں تین گنا کم قیمت پر گیس ملے گی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors