پاکستان کے قبائلی ضلع لوئر اورکزئی سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ جہانگیر جانانہ اور اُن کے علاقے کے دیگر کاشتکار بارش اور حکومت کے طرف سے بھنگ کے قانونی اجازت ملنے کے انتظار میں ہیں۔ کاشتکاروں کے مطابق انھیں آئندہ دنوں میں بارش ہونے کی امید تو ہے لیکن حکومت کے فیصلے کے بارے میں کچھ معلوم نہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors