آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے ساتھ قرضہ پروگرام کی بحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ ابھی تک تیل مصنوعات پر دی جانے والی سسبڈی ہے جس کی ادائیگی حکومت کے خزانے پر ایک بہت بڑا بوجھ بن چکی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors