کیترینا اپنے دونوں بیٹوں کو مارچ کے شروع میں ازوسٹال سٹیل پلانٹ لے کر گئیں جب ماریوپول پر پہلی بار حملہ ہوا۔ انھوں نے سوچا کہ وہ ایک یا دو دن کے لیے پناہ گاہ میں رہیں گے یا زیادہ سے زیادہ ایک ہفتہ لیکن جیسے جیسے بمباری تیز ہوتی گئی انھیں 60 دن سے زیادہ زیر زمین رہنا پڑا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors