پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے کھارادر میں سوموار کی رات ایک بم دھماکے میں ایک خاتون ہلاک جب کہ نو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ گزشتہ چار دنوں میں کراچی میں یہ دوسرا بم دھماکہ ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors