سری لنکا کے حالیہ معاشی بحران میں انڈیا سری لنکا سے اپنے تعلقات بہتر کرنے کی کوششوں میں ہے جبکہ سری لنکا میں چند حلقوں انڈیا کے مقاصدر کے بارے میں شدید خدشات پائے جاتے ہیں۔ سری لنکا میں بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ کولمبو میں انڈیا کی بڑھتی ہوئی موجودگی کا مطلب ’خودمختاری کو کمزور کرنا‘ ہو سکتا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors