کسی بھی جنگل کی آگ صرف درختوں کو ہی نہیں جلاتی بلکہ وہاں موجود مختلف نسل کے جانور، پرندے، کیڑے مکوڑے اور پھول پودوں کو بھی جلا کر خاکستر کر دیتی ہے۔ ان میں بہت سی نایاب انواع بھی ہوتی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors