عمران خان ڈی چوک پہنچ کر انتخابات کی تاریخ لینے تک وہاں دھرنا دینے کی دھمکی دیتے آئے ہیں۔ بی بی سی نے سیاسی تجزیہ کاروں سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ عمران خان کے دھرنا نہ دینے کے اعلان کے پیچھے کیا عوامل ہو سکتے ہیں؟

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors