بابر اعظم کسی بھی صورت میں کوالیفائنگ راؤنڈ کے راستے سے گزر کر آئندہ سال ورلڈ کپ میں جانا نہیں چاہتے۔ اسی لیے وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 120 رنز کی جیت اور سیریز بھی ہاتھ میں آجانے پر اطمینان محسوس کر رہے ہوں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors