اگنی پتھ کے تحت نوجوانوں کو چار سال تک فوج میں کام کرنے کا موقع ملے گا۔ اس میں شامل ہونے والے 25 فیصد نوجوانوں کو برقرار رکھا جائے گا یعنی 100 میں سے 25 لوگوں کو کُل وقتی خدمت کا موقع ملے گا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors