پاکستان میں کاریں تیار کرنے والی کمپنیاں اون منی یا اضافی رقم میں اپنے آپ کو بری الذمہ قرار دیتی ہیں جبکہ آٹو سیکٹر کے ماہرین کے مطابق اس اون منی میں ایک منظم طریقے سے کار ڈیلرز اور سرمایہ کار شامل ہوتے ہیں جس کی وجہ سے لوگ کار کی اصل قیمت سے زیادہ پیسے ادا کرنے پر مجبور ہیں۔
اون منی: پاکستان میں گاڑیوں کی خرید و فروخت میں ’پریمیئم‘ کیسے ایک غیر رسمی متوازی شعبہ بن چکا ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق