ہم نے نمرہ سے مِس مارول میں اُن کے کردار کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے کہا کہ ’میں بہت کچھ تو نہیں بتا سکتی لیکن یہ ضرور کہوں گی کہ میرا کردار مس مارول کے آس پاس ہی رہتا ہے اور یہ کردار اتنا دلچسپ ہے اور اس قدر آہستہ آہستہ کھلتا ہے کہ کوئی اور تفصیل دینا کردار کے ساتھ نا انصافی ہو گی۔‘
مس مارول میں نمرہ بچہ کا کردار جو ’کافی اونچی چھلانگ لگائے گا‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment