امریکی سپریم کورٹ کے جسٹس کلیرنس تھامس نے چھ قدامت پسند ججوں کی اکثریت کی جانب سے تحریر کرتے ہوئے فیصلہ دیا کہ امریکی شہریوں کو ذاتی دفاع کے لیے عوام میں 'عام طور پر استعمال ہونے والا' اسلحہ لے جانے کا حق ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors