پاکسٹان میں ٹی بورڈ بھی ہے اور ٹی ریسرچ انسٹیٹیوٹ بھی۔ برطانیہ، چین، اور ترکی کے ماہرین بھی پاکستان میں چائے کی کاشتکاری کے حوالے سے رائے دے چکے ہیں۔ مگر کیا وجہ ہے کہ آج بھی پاکستان اربوں روپے کی چائے درآمد کرنے پر مجبور ہے؟

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors