کینیڈا کی حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے رُکن پارلیمان ٹام کمچ نے 17 جون کو کینیڈین حکومت سے وضاحت طلب کی تھی کہ عوام کے ٹیکس کے پیسے پاکستانی فوج کے سربراہ کے دورہ کینیڈا کے لیے مختص کرنا کیا مناسب تھا، جس پر کینیڈا کے پارلیمانی سیکریٹری برائے قومی دفاع برائن مے نے اس صورتحال کو ’غیرمناسب‘ قرار دیا تھا۔ 2020 میں ہونے والا یہ مجوزہ دورہ کووڈ 19 کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا۔
جب ادارے اور اس کے سربراہ پر الزامات لگائے جائیں گے تو ردعمل آنا فطری ہے: خواجہ آصف
Guideness
0
Comments
Post a Comment