پاکستان میں ڈیزل کا زیادہ استعمال زراعت کے شعبے میں ہوتا ہے اور اسی لیے اس کی قیمت میں اضافے کے بعد قوی امکان ہے کہ خوراک کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گا کیونکہ ڈیزل اشیا کی ٹرانسپورٹ اور زراعت میں جنریٹرز کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors