امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک مخبر کے مطابق جس ٹرک سے 53 تارکین وطن کی لاشیں ملی تھیں اس کے ڈرائیور کو معلوم نہیں تھا کہ ایئر کنڈشنر (اے سی) کام کرنا بند ہوگیا ہے۔ امریکی تاریخ میں انسانی سمگلنگ کے اس سب سے زیادہ خوفناک سانحے میں ان سمیت چار افراد پر فرد جرم عائد کیا گیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors