روسی میڈیا کی جانب سے علیحدگی پسندوں کی ویڈیوز دکھائی جا رہی ہیں جو بظاہر لسچانسک شہر کی گلیوں میں مارچ کر رہے ہیں تاہم یوکرین نے شہر کے روسی کنٹرول میں جانے کی تصدیق نہیں کی ہے۔ یوکرین کے انڈسٹریل ڈنباس کے لوہانسک خطے میں یہ وہ آخری شہر ہے جو اب تک اس کے کنٹرول میں ہے اور اس کا چھن جانا روس کے لیے ایک اہم کامیابی تصور ہو گی۔
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں شدت، اہم شہر لسچانسک پر کنٹرول کے متضاد دعوے
Guideness
0
Comments
Post a Comment