انڈیا کے ٹی وی چینلز کے بحث و مباحثوں اور اخبارات کے مضامین میں کئی روز تک یہ بحث ہوتی رہی کہ بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما اور ’آلٹ نیوز‘ کے صحافی محمد زبیر کے خلاف ایک ہی نوعیت کے الزامات ہونے کے باوجود زبیر کو گرفتار کر لیا جاتا ہے جبکہ نوپور شرما کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوتی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors