امریکی پاپ سٹار برٹنی سپیئرز نے مقبول برطانوی سنگر سر الٹن جان کے ساتھ مل کر یہ ڈوئیٹ گانا تیار کیا ہے۔ اس گانے کو نوجوان نسل کی پسندیدگی اور ماضی کے کلاسک میوزک کے درمیان فاصلے کو کم کرنے کی کوشش کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔
برٹنی سپیئرز: 2016 کے بعد پہلا گانا سر ایلٹن جان کے ساتھ ریلیز
Guideness
0
Comments
Post a Comment