یوکرین کا کہنا ہے کہ اس کے ایک ٹرین سٹیشن پر روسی راکٹ حملے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ حملہ یوکرین کے یوم آزادی کے موقع پر ہوا اور اور اسی روز چھ ماہ قبل ماسکو نے ملک میں مداخلت کا آغاز کیا تھا۔
یوکرین جنگ: ریلوے سٹیشن پر روسی راکٹ حملے میں 22 ہلاک، درجنوں زخمی
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق