سیلابی ریلے نے جہاں کوئٹہ کے نواحی علاقوں میں مکانات، باغات، مال مویشیوں کو نقصان پہنچایا ہے، وہیں پر نواں کلی کے قبرستان کی کئی قبریں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors