ہفتہ وار چھٹیوں میں گھنے جنگلوں کی ان پگڈنڈیوں پر سیاحوں کے قدموں کی چاپ سنائی دیتی ہیں جو شہر کے تیز و شور و شرابے کی زندگی سے دور کچھ وقت یہاں بتانے آتے ہیں۔ اگر آپ ان جنگلوں میں غور سے سنیں تو آپ کو درختوں کے تنوں پر لٹکے مٹکوں پر سپین کا مائع سونا قطرہ قطرہ ٹپکتا سنائی دے گا۔
سپین کے صنوبر جنگلات میں ملنے والا سونا جس کا آج تک مکمل فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق