صوبہ سندھ میں کاچھو کا علاقہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔ پانی میں گھرے ان لوگوں کی خوراک، پینے کے لیے صاف پانی اور طبی سہولیات کے حوالے سے دور دور تک کوئی انتظام نظر نہیں آتا، سوائے چند رضاکاروں کے جو کھانا اور پانی پہنچا رہے تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors