ضلع مستونگ میں دشت کے علاقے کو سیلاب نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ مقامی افراد نے بانس کی سیڑھی سے کشتی بنائی ہے جس سے وہ اپنا سامان نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
دشت میں سیلاب: ’مدد کرنے والا کوئی نہیں، اپنی مدد خود کر رہے ہیں‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment