آن لائن سٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس پر ’انڈین میچ میکنگ‘ دو سال قبل انڈیا سمیت دنیا بھر میں بہت مقبول ہوا۔ آج کل اس کا دوسرے سیزن خبروں میں ہے۔ اس شو نے ایک بار پھر اس بحث کو جنم دیا ہے کہ آیا یہ شو ’دقیانوسی خیالات‘ کی عکاسی کرتا ہے یا اس میں دیانتداری سے معاشرے کی اصل حقیقت کی عکاسی کی گئی ہے۔
نیٹ فلکس کا شو ’انڈین میچ میکنگ‘: سیما آنٹی ایک بار پھر تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment