اسرائیلی فوج اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ اس بات کا 'قوی امکان' ہے کہ فلسطینی نژاد امریکی صحافی شیریں ابو عاقلہ کو ان کے ہی ایک فوجی نے ہلاک کیا ہو۔ تاہم اس قتل میں ملوث فوجیوں کے خلاف قانونی کارروائی کو مسترد کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کو یہیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors